334۔ بد گمانی سے پرہیز

لَاتَظُنَّنَّ بِكَلِمَةٍ خَرَجَتْ مِنْ اَحَدٍ سُوءاً وَ اَنْتَ تَجِدُ لَهَا فِى الْخَيْرِ مُحْتَمَلًا۔ (نہج البلاغہ حکمت ۳۶۰) کسی کے منہ سے نکلنے والی بات میں اگر اچھائی کا پہلو نکل سکتا ہو تو اس کے بارے میں بد گُمانی نہ کرو۔ انسانی معاشرے کا قیمتی سرمایہ ایک دوسرے پر اعتماد کرنا ہے۔ امیر المؤمنینؑ اس … 334۔ بد گمانی سے پرہیز پڑھنا جاری رکھیں